فیلڈ مارشل عاصم منیر کا لائن آف کنٹرول کا دورہ، جوانوں کے ساتھ عید منائی

چیف آف آرمی اسٹاف فیلڈ مارشل عاصم منیر نے لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اور عید الاضحیٰ کی خوشیوں میں پاک فوج کے جوانوں سے شریک ہوئے۔

اس موقع پر انہوں نے جوانوں کی حوصلہ افزائی کی اور جنگی تیاریوں کا جائزہ بھی لیا۔

0/Post a Comment/Comments