کراچی میں عید کے دوران عوام کی حفاظت کے لیے سیکیورٹی اقدامات کے تحت ساحل پر سمندر میں نہانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔
محکمہ موسمیات نے بھی خطرے کی نشاندہی کرتے ہوئے شہریوں کو انتباہ جاری کیا ہے۔ عوام سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ حفاظتی اصولوں پر عمل کریں۔

Post a Comment